ایف ۔ ایس ۔ ڈی ۔ سے : یل کے جی - اردو

ایف ۔ ایس ۔ ڈی ۔ سے : یل کے جی - اردو

لٹل مومن اکیڈمی خطوط اور علم کی دنیا میں داخل ہونے والے بچوں کی نشوونما کے لیے ایک مضبوط بنیاد فراہم کرتی ہے۔ دینی تعلیم کے طلبا کےاسباق لطف اندوز اور آسان و   سلیس ہونی چایئے۔ یہ کورس اس بات کو یقینی بنائے گا

علم کے لیے ٹیکنالوجی کے تجسس کو بروئے کار لانا۔ پریزنٹیشن سادہ اور خوبصورت ہے تاکہ اسے جلدی سے سمجھا جا سکے۔

ایمان، عمل اور کردار پر مبنی نصاب واضح طور پر ان اسلامی خوبیوں کی نشاندہی کرتا ہے جو چھوٹے بچوں کو سکھانا چاہیے۔ یہاں اس بنیادی اسلامی حکمت کا دروازہ کھلا ہے جس کا بچوں کو علم  ہونا چاہیئے، جیسے اللہ، رسول، قرآن اور عبادات۔

Scroll to Top
Little_Mumin_logo-1.webp

Sign up With Us

Thank you for Registering With Little Mumin Academy

Please Verify Your Email Account To Continue

Thank you for Showing Interest in Us

We will Get Back To You Soon

in the meantime share this with your friends

Little Mumin Academy

FREE
VIEW